مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید اضافہ
چکن، انڈے، گھی، پیاز سمیت 21 اشیاء مزید مہنگی ہونے سے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح سوا 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
محمد علی جمعہ 10 اکتوبر 2025 20:52

(جاری ہے)
ہفتہ کے دوران 6 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی،21کی قیمتوں میں اضافہ اور 24کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ہفتہ رفتہ میں ٹماٹرکی قیمت میں 11.34 فیصد، کیلا1.29 فیصد، آلو0.93 فیصد، دال چنا 0.35 فیصد اور سرسوں کے تیل کی قیمت میں 0.07 فیصد کی کمی ہوئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اس کے برعکس چکن کی قیمت میں 8.92 فیصد، پیاز7.47 فیصد، آٹا5.74 فیصد، انڈے 2.25 فیصد، گڑ 1.70 فیصد، لہسن وایک کلوبناسپتی گھی 0.86 فیصد،اڑھائی کلو بناسپتی گھی 0.59 فیصد، جلانے کی لکڑی 0.50 فیصد اور واشنگ سوپ کی قیمت میں 0.23 فیصد اضافہ ہوا،17732 روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.14 فیصدکی کمی ہوئی، 17733 روپے سے لے کر22888 روپے ماہوار ا?مدنی والے گروپ کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا۔اسی طرح 22889 روپے سے لے کر 29517 روپے، 29518 روپے سے لے کر 44175 روپے اور اس سے زیادہ ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 0.18 فیصد، 0.20 فیصد اور 0.16 فیصد کا اضافہ ہوا۔صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کا تعین ملک کے 17 بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مزید اہم خبریں

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کی وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مراد خان کے گھر آمد، والدکے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

استعفیٰ دینے کے بعد گنڈا پور اپنے حلقے میں پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں، سینیٹر پرویز رشید

مذہبی جماعت کا احتجاج، دوسرے روز بھی جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر

وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

عطا تارڑ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

خون کا حساب لینے کیلئے افغانستان میں داخل ہونا ہمارا حق ہے،خواجہ آصف

امیربالاج قتل کیس؛ مرکزی ملزم طیفی بٹ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ؛ 7 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

تحریک انصاف کے رہنمائوں کاپاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

انسانی حقوق دفتر: وینزویلا کی مچاڈو کو امن کا نوبیل انعام ملنے پر مبارکباد

ذہنی صحت: یورپ کے ہر دسویں ڈاکٹر یا نرس کو خودکشی کا خیال، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.































No comments:
Post a Comment